مندرجات کا رخ کریں

ابن خصیب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابن خصیب
 

معلومات شخصیت
پیدائش 9ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فارس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ منجم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو بکر حسن بن خصیب کو لاطینی میں البوبیذر کے نام سے جانا جاتا ہے۔ وہ ایک مسلمان طبیب اور فلکیات دان تھے جو نویں صدی میں رہے۔ انھوں نے اپنی تصنیفات عربی اور فارسی میں لکھیں۔ وہ اپنے مشہور کتاب "الولادة" (De nativitatibus) کی وجہ سے معروف ہیں، جسے کاناکنس سالیو نے 1218ء میں پیڈووا میں لاطینی میں ترجمہ کیا اور بعد میں یہ کتاب عبرانی زبان میں بھی ترجمہ کی گئی۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. E. J. van Donzel (1 January 1994)۔ Islamic Desk Reference۔ BRILL۔ ISBN:90-04-09738-4۔ 15 ديسمبر 2019 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ Albubather (A. Ibn al-Khasib*, Abu Bakr): astrologer of Persian origin; ixth c. His fame rests on an extract from a sort of astrological encyclopaedia. {{حوالہ کتاب}}: تحقق من التاريخ في: |آرکائیو تاریخ= (معاونت) ونامعلوم پیرامیٹر |صحہ= رد کیا گیا (معاونت)