مندرجات کا رخ کریں

ابن ذکری تلمسانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابن زكري التلمساني
(عربی میں: ابن زكري التلمساني ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 15ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
دور اللون = #B0C4DE
استاد عبدالرحمن الثعالبی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر اسلامیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر ابن مرزوق حفید،ابن زاغو تلمسانی
متاثر احمد زروق، ابن الحاج ورنيدی

احمد بن محمد (820ھ - 899ھ) بن زکری تلمسانی [1] ابو عباس، جو "شیخ الاسلام" اور "الحافظ" لقب نام سے مشہور تھے ۔ تلمسان کے ایک جلیل القدر عالم اور معروف مدرسین میں سے تھے۔

شیوخ

[ترمیم]

ابن زکری نے متعدد ممتاز شیوخ اور ائمہ سے علم حاصل کیا جنہوں نے ان کی علمی پرورش میں اہم کردار ادا کیا، جن میں شامل ہیں: امام محمد بن احمد ابن مرزوق حفید، عبد الرحمن ثعالبی، سیدی ابراہیم تازی، ابو فضل عقبانی تلمیسانی، محمد بن عباس، ابن زاغو تلمسانی اور دیگر ۔

تلامذہ

[ترمیم]

شیخ احمد بن زروق شاذلی، ابو عباس احمد بن یحییٰ ونشریسی، اور ابن حاج ورنیدی ۔[2]

تصانیف

[ترمیم]
  • معلم الطلاب بما للأحاديث من الألقاب في مصطلح الحديث.
  • المنظومة الكبرى في علم الكلام الموسومة محصل المقاصد مما به تعتبر العقائد.
  • بغية الطالب شرح عقيدة ابن الحاجب.
  • غاية المرام شرح مقدمة الإمام شرح ورقات إمام الحرمين في أصول الفقه.
  • مسائل القضاء والفتيا.
  • أجوبة وفتاوى مختلفة.

وفات

[ترمیم]

آپ کی وفات 899ھ میں تلمسان میں ہوئی۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "المتحف العمومي للآثار الإسلامية تلمسان"۔ 30 نومبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. مختصر نظم الفرائد ومبدي الفوائد شرح محصل المقاصد لإبن زكري التلمساني تأليف الشيخ أبي العباس أحمد بن علي المنجور المكناسي الفاسي المتوفي سنة 995ه.