ابن سبعین
Jump to navigation
Jump to search
ابو محمد عبد الحق بن سبعين (614ھ۔ 9 شوال 669ھ / 1217ء۔ 1269ء ) اندلس کا مشہور عرب صوفی اور مفکر تھا۔ وحدت الوجود اور اخوت صوفیہ کا علمبردار تھا۔ فریڈرک دوم (پروشیا) کے فلسفیانہ سوالات کے جوابات لکھنے کی وجہ سے یورپ میں زیادہ مشہور ہوا۔