ابن سریج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ابن سریج
معلومات شخصیت
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
فقہی مسلک شافعی
عملی زندگی
پیشہ سائنس دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P islam.svg باب اسلام

ابو العباس احمد بن عمر بن سُرج بغدادی شافعی قاضی اور اپنے دور میں امام الشافعیہ تھے۔ سنہ 249ھ میں بغداد میں پیدا ہوئے اور سنہ 306ھ میں وفات پائی۔ وہن اصحابِ سفیان بن عیینہ اور وکیع بن جراح میں سے تھے۔ فقہ کا علم انہوں نے ابو القاسم انماطی شافعی، صاحب مزنی سے حاصل کی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]