ابن سقلاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

موفق الدین بن یعقوب بن سقلاب المقدسی المشرقی المکی، مشرقی قدس کے مشہور طبیب تھے، قدس میں تقریباً 556 ہجری کو پیدا ہوئے، طب کے علاوہ انہوں نے “انطاکی فلسفی” نامی شخص سے حکمت بھی سیکھی، دمشق میں 625 ہجری کو انتقال ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]