مندرجات کا رخ کریں

ابن ضمضم کلابی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابن ضمضم کلابی
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 893ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ابو ضمضم کلابی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابنِ ضَمْضَم کِلابی، جن کا پورا نام محمد بن سعید بن ضمضم بن صلت بن مثنّی بن محلّق کِلابی ہے، بصرہ کے رہنے والے ایک فصیح شاعر تھے۔ وہ مشہور شاعر ابو ضمضم کلابی کے صاحبزادے تھے۔ محمد بن سعید نے محمد بن عبد اللہ بن طاہر کی مدح بھی کی اور ان کی وفات کے بعد مرثیہ بھی کہا۔ انھوں نے بحرِ بسیط میں یہ اشعار کہے:[1]

إنَّ القَطُوف إذا ما مدَّ غايتَهُ
يومَ الرِهان الجِياد القُرَح انبَهَرا
ليس الذي حَلَبَ الأيّامَ أشطُرَها
كمثل مَن كان من تجريبها غمرا

ترجمہ: جب گھوڑے دوڑ کے دن اپنی آخری حد تک پہنچتے ہیں تو پیشانیوں میں سفیدی رکھنے والے تیز رفتار گھوڑے نمایاں ہو جاتے ہیں۔ وہ شخص جس نے زمانے سے اس کے بہترین حصے نچوڑ لیے ہوں، اس شخص جیسا نہیں ہوتا جو تجربے کے بغیر اس میں ڈوبا رہا ہو۔[2]

وفات

[ترمیم]

ابنِ ضمضم کلابی کا انتقال تقریباً 280 ہجری، مطابق 893 عیسوی میں ہوا۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ابن النديم (1871)۔ كتاب الفهرست (بزبان عربی)۔ ص 46:7۔ 2021-04-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 أبريل 2021 {{حوالہ کتاب}}: تحقق من التاريخ في: |تاریخ رسائی= (معاونت)
  2. الصفدي (2000)۔ الوافي بالوفيات۔ دار إحياء التراث العربي۔ ج الثالث۔ ص 81۔ 2022-06-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 أبريل 2021 {{حوالہ کتاب}}: تحقق من التاريخ في: |تاریخ رسائی= (معاونت)
  3. فؤاد سزكين (1982)۔ تاريخ التراث العربي (بزبان عربی)۔ جامعة الإمام محمد بن سعود الاسلامية۔ ج الثاني۔ ص 84۔ 2021-04-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 أبريل 2021 {{حوالہ کتاب}}: تحقق من التاريخ في: |تاریخ رسائی= (معاونت)