ابن طفیل
| ابن طفیل | |
|---|---|
| (عربی میں: أبو بكر محمد بن عبد الملك بن محمد بن طفيل القيسي الأندلسي) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 1 جنوری 1110ء [1] گوادکس |
| وفات | 1 جنوری 1185ء (75 سال)[1] مراکش شہر [2][3] |
| رہائش | اشبیلیہ |
| شہریت | دولت مرابطین دولت موحدین (1147–) |
| عملی زندگی | |
| تلمیذ خاص | ابو اسحاق البتروجی ، ابن رشد |
| پیشہ | فلسفی [4]، طبیب [4]، مصنف [5]، شاعر [6] |
| پیشہ ورانہ زبان | عربی [7][8][9] |
| شعبۂ عمل | شاعر ، فلسفہ [10]، طب [10]، ادبی سرگرمی [10] |
| کارہائے نمایاں | حی بن یقظان |
| درستی - ترمیم | |
ابن طفیل (عربی: أبو بكر محمد بن عبد الملك بن محمد بن طفيل القيسي الأندلسي) (پیدائش: 1110ء— وفات: 1185ء) مسلم اندلسی عرب جامع العلوم شخصیت تھے۔ وہ بیک وقت وزیر، ناول نگار، فلسفی، ادیب، ماہر الہیات اور ماہر فلکیات تھے۔
سوانح
[ترمیم]فلسفی، طبیب، غرناطہ کے نواح میں پیدا ہوا۔ تحصیل علم کے بعد طبابت کا پیشہ اختیار کیا۔ 1163ء طنجہ کے حاکم ابویعقوب بن یوسف بن عبد المومن کا طبیب خاص مقرر ہوا۔ بعد ازاں قاضی کے عہدے پر فائز ہوا اور اس کے کچھ عرصے بعد وزیر بنا۔ ابن رشد نے اسی کی سفارش پر دربار تک رسائی حاصل کی۔ مراکش میں وفات پائی۔ طبیعیات، مابعدالطبعیات اور فلسفے پر متعدد کتب تصنیف کیں اب وہ ناپید ہیں۔ صرف ایک کتاب اسرار الحکمہ المشرقیہ زمانے کی دست برد سے محفوظ رہی۔ 1671ء میں ایڈورڈپوکوک نے اس کا لاطینی ترجمہ کیا۔ فرانسیسی، جرمن، انگریزی، ہسپانوی، ولندیزی اور اردو میں بھی اس کے تراجم ہو چکے ہیں۔
- ^ ا ب عنوان : WorldCat Entities — ناشر: او سی ایل سی — سینٹر فار ڈیجیٹل لائبریری آن لائن (WC Entities) کے ساتھ ہستی کا شناخت کنندہ: https://id.oclc.org/worldcat/entity/E39PBJhmMydD6hV8dJbj7MqG73 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اکتوبر 2025
- ↑ Diccionario Biográfico de Almería — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اکتوبر 2025
- ↑ عنوان : Diccionario Biográfico de Almería — Biographical Dictionary of Almería ID: https://www.iealmerienses.es/Servicios/IEA/edba.nsf/xlecturabiografias.xsp?ref=909 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 نومبر 2025
- ^ ا ب عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118847147 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اکتوبر 2025 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb13162902n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=kup19980000000185 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/123243107
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=kup19980000000185 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- 1110ء کی پیدائشیں
- 1 جنوری کی پیدائشیں
- 1185ء کی وفیات
- 1 جنوری کی وفیات
- 1100ء کی دہائی کی پیدائشیں
- 1105ء کی پیدائشیں
- اسلامی فلسفی
- اسلامی قرون وسطی کے ماہرین فلکیات
- اسلامی طب و حکمت
- اندلس کے ماہر فلکیات
- اندلس کے معالجین
- بارہویں صدی کی عرب شخصیات
- بارھویں صدی کے فلاسفہ
- بارہویں صدی کے ناول نگار
- علمائے اہلسنت
- قرون وسطی کے اسلام کے طبیب
- قرون وسطی کے عرب ماہرین فلکیات
- قرون وسطی کے عرب طبیب
- قرون وسطی کے مورش منجمین
- قیس عیلان
- المغربی شخصیات
- مسلم سائنس دان
- مسلم فلاسفہ
- مور مصنفین
