ابن عبدربہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ابن عبد ربہ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
ابن عبدربہ
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 860[1][2][3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
قرطبہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات سنہ 940 (79–80 سال)[1][2][3][4] اور سنہ 939 (78–79 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
قرطبہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت اندلس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ مصنف[5]،  شاعر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان عربی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر

ابو عمر احمد بن محمد بن عبد ربہ بن حبیب بن حدیر بن سالم القرطبی ہے۔ لیکن عام طور پر ابن عبد ربہ کی کنیت سے پہچانا جاتا ہے۔ وہ سلطان ہشام کے ایک آزاد کردہ غلام کا بیٹا تھا۔ سن264ھ، 860ء میں قرطبہ میں پیدا ہوا۔ اور وہیں پروش پائی۔ اس کے زمانہ میں عروس البلاد قرطبہ علوم و فن کا گہوارہ بنا ہوا تھا۔ ہر فن کے ماہرین وہاں موجود تھے۔ ابن عبد ربہ نے بھی اپنے زمانے کے جید علما سے مختلف علوم کی تحصیل کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: http://id.worldcat.org/fast/138973 — بنام: Aḥmad ibn Muḥammad Ibn ʻAbd Rabbih — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب بی این ای - آئی ڈی: http://datos.bne.es/resource/XX1798817 — بنام: Ibn Abd Rabbihi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب ISFDB author ID: http://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?275060 — بنام: Ibn Abd Rabbih — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب Dictionary of Spanish Biography ID: http://dbe.rah.es/biografias/21712 — بنام: Ibn 'Abd Rabbihi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — ناشر: Real Academia de la Historia
  5. https://www.mcgill.ca/reporter/37/10/boullata/