مندرجات کا رخ کریں

ابن عدی جرجانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابن عدی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 890ء کی دہائی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 976ء (85–86 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گرگان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کنیت ابو احمد
عملی زندگی
ابن حجر کی رائے ثقہ
ذہبی کی رائے ثقہ
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں الکامل لابن عدی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابن عدی جرجانی علم جرح و تعدیل میں نمایاں اور اولین کام کرنے والے ہیں۔

نسب

[ترمیم]

پورا نام عبد اللہ بن عدی بن عبد اللہ بن محمد بن مبارک بن القطان الجرجانی، بعض نے عدی والد کا نام اور بعض نے دادا کا نام لکھا ہے۔

ولادت

[ترمیم]

حافظ ابن عدی کی ولادت 277ھ بمطابق 890ء جرجان میں ہوئی۔

كنيت اور نسبت

[ترمیم]

كنيت ابو احمد، اوروطن "جرجان" اسی کی طرف نسبت سے جرجانی کہلاتے ہیں جبکہ علمائے حدیث میں مشہور ابن عدی اور اپنے علاقے میں ابن قطان ہیں ۔

طلب علم کے سفر

[ترمیم]

طلب حدیث کے لیے اسکندریہ اور سمرقند کے سفر کیے۔

تالیفات

[ترمیم]
  • الكامل فی معرفۃ الضعفاء والمتروكين من الرواة 18 جلدوں پر مشتمل ہے۔
  • الانتصار۔ یہ مختصر المزنی کے نام سے فقہ شافعی کی کتاب ہے ۔
  • علل الحديث۔ آٹھ جلدوں پر مشتمل ہے
  • أسامی من روى عنہم البخاري۔ معجم۔ اپنے اساتذہ اور شیوخ کے نام لکھے ہیں۔
  • اسماء الصحابہ -

وفات

[ترمیم]

حافظ ابن عدی 88 سال کی عمر 365ھ بمطابق 976ء جرجان میں وفات پائی۔[2][3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. http://www.loohpress.com/product_info.php/products_id/1980
  2. الأعلام، خیر الدین الزركلی، دار العلم للملایین بیروت
  3. معجم المؤلفين 6/82۔ عمر رضا كحالہ