ابن عربی ملیکہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ابن عربی ملیکہ پورا نام ابو بکر عبد اللہ بن عبیداللہ بن ابی ملیکہ تھا یہ تابعین میں سے تھے۔ عبداللہ بن زبیر کے دور خلافت میں طائف کے قاضی تھے مختلف صحابہ کرام سے روایات لی ہیں،117ھ میں انتقال فرمایا [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تہذیب التہذیب،العسقلانی ،ص 306/5