ابن علقمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ابن علقمی
معلومات شخصیت
پیدائش فروری 1195  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد،  دولت عباسیہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 جون 1258 (62–63 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن کاظمین  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش حلہ
بغداد  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Black flag.svg دولت عباسیہ (فروری 1195–20 فروری 1258)
Flag of the Mongol Empire.svg منگول سلطنت (21 فروری 1258–6 جون 1258)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
وزیر الخلیفہ (خلافت عباسیہ)   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
1244  – 20 فروری 1258 
عملی زندگی
پیشہ وزیر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کام جاری
وزیر ابن العلقلمی آخری عباسی خلیفہ مستعصم باللّٰه کا وزیر تھا

خلافت عباسیہ

ابن علقمی کا نام غداران ملت کے طور پر سقوط بغداد کے وقت سے لیا جاتا ہے ، وہ کٹر شیعہ تھا اور بغداد کی سنی حکومت کو ختم کرنے میں اس کا غدارانہ کردار رہا وہ خلیفہ کے پہلو میں بیٹھ کر منگولوں سے خط کتابت کرتا رہا اور انھیں بغداد پر حملہ کرنے کی ترغیب دیتا رہا۔ اسی ابن علقمی نے ہلاکو خان کو بغداد کی اینٹ سے اینٹ بجانے کیلیے امادہ کیا وہ منگولوں کی مدد سے حکمران بننا چاہتا تھا مگر سوائے رسوائی کے کچھ نہ ملا اور رسوائی کی موت مرا۔ اسے بغداد کی تباہی کا محرک سمجھا جاتا ہے