مندرجات کا رخ کریں

ابن عنبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابن عنبہ
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1347ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1424ء (76–77 سال)[3][4][1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عراق   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف ،  ماہر علمیات ،  مورخ ،  وقائع نگار ،  فلسفی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جمال الدین احمد بن علی بن حسین حسنی حسینی المعروف ابن عنبہ ایک شیعہ مؤرخ اور نسّاب (نسل نامہ نویس) تھے۔ وہ 748 ہجری میں عراق کے شہر الحلہ میں پیدا ہوئے اور 828 ہجری میں ایران کے شہر کرمان میں وفات پائی۔[5]

نسب

[ترمیم]

ابن عنبہ کا نسب درج ذیل ہے: جمال الدین، احمد بن علی بن حسین بن علی بن مهنا بن عنبہ اصغر بن علی عنبہ اكبر بن محمد (المہاجر من الحجاز إلى العراق) بن یحیی بن عبد اللہ بن محمد بن یحیی الزاہد بن محمد المدنی المعروف بابن رومیہ ، بن داود امير بن موسى الثانی بن عبد اللہ الرضا بن موسى الجون بن عبد اللہ محض بن حسن مثنى بن حسن سبط بن علی بن ابی طالب۔

عنبة نام، جس سے وہ نسبت رکھتے ہیں، ان کے جدِ صغیر اور جدِ کبیر دونوں کا نام تھا۔ ان کے جدِ کبیر ابو قبيلہ من الاشراف تھے اور نسب ال عنبه قریش کے شرفاء میں شمار ہوتا ہے (ذکر: تاج العروس، الزبیدی)۔ [6][7][8][9][10][11]

تعلیم

[ترمیم]

ابن عنبہ نے فقہ، حساب، ادب، شعر، تاریخ اور علم انساب کی تعلیم حاصل کی۔ انھوں نے مختلف کتب اور اساتذہ سے فائدہ اٹھایا، مگر ان کا زیادہ علمی سرمایہ اپنے استاد ابو عبد اللہ محمد بن قاسم ابن معيہ ديباجی سے حاصل ہوا، جن کے ساتھ انھوں نے بارہ سال علمِ فقہ ، حدیث، نسب اور ادب کی تعلیم حاصل کی۔.[12][13]

ان کی زندگی کے سفرنامے سے معلوم ہوتا ہے کہ انھوں نے استاد کی وفات کے بعد کئی سفر کیے، جن میں شامل ہیں: اصفہان، ہرات، سمرقند، مکہ اور مذار (دستمیسان)، جہاں انھوں نے علمِ نسب کے علما سے مستفید ہوئے۔[14][15][16]

کتابیں اور مصنفات

[ترمیم]

ابن عنبہ کی تمام تصانیف علمِ انساب کے موضوع میں تھیں اور ان کی مشہور کتابیں درج ذیل ہیں:

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/078086191
  2. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/128527242
  3. آئی ایس این آئی: https://isni.org/isni/0000000081623744
  4. کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/nr90021361
  5. ابن عنبہ، جمال الدین احمد بن علی بن حسین الحسنی الحسینی، عمدة الطالب في أنساب آل أبي طالب
  6. "ابن عنبه" [Ibn Inabah] (بزبان فارسی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-11-27
  7. "عمدة الطّالب في أنساب آل أبي طالب" [The seeker's guide to the genealogies of the family of Abi Talib] (بزبان عربی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-11-27
  8. "عمدة الطالب فی انساب آل ابی‌طالب (کتاب)" [The seeker's guide to the genealogies of the family of Abi Talib (book)] (بزبان فارسی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-11-27[مردہ ربط]
  9. "عمده الطالب فی انساب آل ابی طالب" [The seeker's guide to the genealogies of the family of Abi Talib] (بزبان فارسی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-11-27
  10. "عمده الطالب فی انساب آل ابی طالب" [The seeker's guide to the genealogies of the family of Abi Talib] (بزبان فارسی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-11-27[مردہ ربط]
  11. "عمده الطالب فی انساب ال ابی طالب" [The seeker's guide to the genealogies of the family of Abi Talib] (بزبان فارسی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-11-27
  12. احمد ابن‌ عنبه‌۔ عمدة الطالب‌ فی‌ انساب‌ آل‌ ابی‌ طالب‌ [The Seeker's Guide to the Genealogies of the Family of Abi Talib] (بزبان فارسی)۔ ص 16۔ تیموری‌ (کبری‌)، خطی‌ مشکوة، شم 181.
  13. احمد کیاگیلانی‌ (1988)۔ سراج‌ الانساب‌ [The light-way of genealogy] (بزبان فارسی)۔ قم۔ ص 55۔ به‌ کوشش‌ مهدی‌ رجایی‌، قم‌، 1409ق‌/1988م‌.{{حوالہ کتاب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: مقام بدون ناشر (link)
  14. احمد کیاگیلانی‌ (1988)۔ سراج‌ الانساب‌ [The light-way of genealogy] (بزبان عربی)۔ قم۔ ص 55۔ به‌ کوشش‌ مهدی‌ رجایی‌، قم‌، 1409ق‌/1988م‌.{{حوالہ کتاب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: مقام بدون ناشر (link)
  15. عباس‌ قمی‌۔ الفوائد الرضویة [The Benefits of Satisfactionness] (بزبان عربی)۔ تهران‌۔ ص 21۔ 1327ش‌.
  16. احمد ابن‌ عنبه‌۔ عمدة الطالب‌ فی‌ انساب‌ آل‌ ابی‌ طالب‌ [The Seeker's Guide to the Genealogies of the Family of Abi Talib] (بزبان فارسی)۔ ص 130۔ تیموری‌ (کبری‌)، خطی‌ مشکوة، شم 181، چاپی.
  17. احمد ابن‌ عنبه‌ (1967)۔ الفصول‌ الفخریة فی‌ اصول‌ البریة [Honorary Chapters in the Principles of Creation] (بزبان عربی)۔ تهران‌۔ ص 3, 4۔ به‌ کوشش‌ جلال‌الدین‌ محدث‌، 1387ق‌/1967م‌.{{حوالہ کتاب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: مقام بدون ناشر (link)