ابن فقیہ
ظاہری ہیئت
| جغرافیہ دان | |
|---|---|
| ابن فقیہ | |
| (عربی میں: أحمد بن محمد بن إسحاق بن إبراهيم الهمذاني)[1] | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | ھمدان |
| تاریخ وفات | سنہ 976ء |
| وجہ وفات | طبعی موت |
| رہائش | ہمدان |
| شہریت | خلافت عباسیہ |
| مذہب | اسلام |
| فرقہ | اہل سنت |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | مہم جو ، جغرافیہ دان [2][1]، مورخ ، ادیب [1] |
| شعبۂ عمل | مؤرخ |
| درستی - ترمیم | |
ابن فقیہ احمد بن محمد بن اسحاق بن ابراہیم ہمدانی (279ھ-340ھ) ، کنیت ابو بکر تھی، [3] [4] کہا جاتا ہے ابو عبد اللہ بھی تھی، آپ ایک فارسی مؤرخ ، جغرافیہ دان، نحوی اور شاعر تھے۔
حالات زندگی
[ترمیم]آپ کی پیدائش فارس کے شہر ہمدان میں 279ھ میں ہوئی اور آپ کی وفات تقریباً 340ھ/951ء میں ہوئی، وہ اپنی کتاب «مختصر كتاب البلدان» کے حوالے سے مشہور ہیں۔اور اُس نے اس کتاب میں "جدید شاعروں، فصیحوں اور بااثر لوگوں کا بھی تذکرہ کیا۔" [5] [6] .[7]
وفات
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 3 مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام — ناشر: دار العلم للملایین — : اشاعت 15 — جلد: 1 — صفحہ: 208 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/102372586 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ شاكر خصباك (1979م)۔ كتابات مضيئة في التراث الجغرافي العربي۔ دار السلام۔ ص 28
- ↑ علي عبد الله الدفاع (1409هـ)۔ رواد علم الجغرافيا في الحضارة العربية الإسلامية۔ النادي الأدبي۔ ص 83
- ↑ مصطفى بن عبد الله كاتب جلبي/حاجي خليفة (1 جنوری 2017)۔ كشف الظنون عن أسامي الكتب والفنون ويليه إيضاح المكنون ويليه هدية العارفين 1-7 ج6 (بزبان عربی)۔ Dar Al Kotob Al Ilmiyah دار الكتب العلمية
- ↑ مجلة الفيصل: العدد 178 (بزبان عربی)۔ مركز الملك فيصل للبحوث والدراسات الإسلامية۔ 1 نومبر 1991
- ↑ http://encyc.reefnet.gov.sy/?page=entry&id=257384 آرکائیو شدہ 2020-03-07 بذریعہ وے بیک مشین
زمرہ جات:
- 976ء کی وفیات
- ایرانی مورخین
- دسویں صدی کے مؤرخین
- ایرانی سائنسدان
- قرون وسطی کے مسلم جغرافیہ دان
- دسویں صدی کی ایرانی شخصیات
- ہمدان کی شخصیات
- 340ھ کی وفیات
- ہمدان کی پیدائشیں
- 279ھ کی پیدائشیں
- ایرانی مہم جو
- قرون وسطی کے فارسی جغرافیہ دان
- فارسی مصنفین
- فارسی جغرافیہ دان
- مسلمان مورخین
- نویں صدی کی ایرانی شخصیات
- 869ء کی پیدائشیں
- اسلامی عہد زریں
- تواریخ
- دسویں صدی کا ادب
- عربی ادب
- ایرانی شخصیات