ابن قاسم باغ اسٹیڈیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ابن قاسم باغ اسٹیڈیم
پرانا قلعہ اسٹیڈیم
سابقہ نام پرانا قلعہ اسٹیڈیم
مقام ملتان، پاکستان
متناسقات 30°11′52″N 71°28′27″E / 30.19778°N 71.47417°E / 30.19778; 71.47417متناسقات: 30°11′52″N 71°28′27″E / 30.19778°N 71.47417°E / 30.19778; 71.47417
گنجائش 18,000
سطح گھاس
افتتاح 1975

ابن قاسم باغ اسٹیڈیم جس کا اصل نام “اولڈ فورٹ اسٹیڈیم“ ہے، ملتان، پاکستان میں واقع کھیلوں کا ایک میدان ہے۔ یہ میدان زیادہ تر کرکٹ اور فٹ بال کے کھیلوں کے لیے استعمال کیا جتا ہے۔ اس میدان میں 1980ء میں ٹیسٹ میچ کا انعقاد کیا گیا۔[1] اس اسٹیڈیم میں 18,000 تماشائیوں کی گنجائش ہے، اس میدان کا 1975 میں افتتاح کیا گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ابن قاسم باغ اسٹیڈیم"۔ کرک انفو۔ 17 جون 2011۔ اخذ کردہ بتاریخ 17 جون 2011۔