ابن مقفع
Appearance
ابن مقفع | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 724ء [1][2] |
وفات | سنہ 757ء (32–33 سال)[3][4][2] بغداد ، بصرہ [5][3][2] |
طرز وفات | سزائے موت [6] |
رہائش | بصرہ |
شہریت | دولت عباسیہ سلطنت امویہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف [7] |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [8]، پہلوی زبان [9]، سریانی زبان |
درستی - ترمیم |
ابو محمد عبدالله ابن مقفع اصلی نام روزبه پور دادویه معروفیت اِبْنِ مُقَفَّع کے نام سے ہے، ایک ایرانی مفکر، مصنف اور مترجم تھا۔ 104ھ کو فیروز آباد میں پیدا ہوا، 142ھ کو بغداد میں وفات پائی، بصرہ میں رہتا تھا۔ ابن مقفع کو اس کی کنیت ابی محمد سے بھی جانا جاتا ہے۔ ایرانی ادب و آثار کا عربی میں ترجمہ کرنے والا مترجم اور دوسری صدی ھجری کی اہم ترین علمی اور ادبی شخصیات میں سے ایک تھا۔[10]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118955985 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: 1 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب ناشر: جامعہ کولمبیا — Encyclopædia Iranica — سے آرکائیو اصل
- ↑ صفحہ: 179 — https://www.persee.fr/doc/lefab_0996-6560_2015_num_26_1_1262
- ↑ http://www.oxfordreference.com/view/10.1093/oi/authority.20110803095955486
- ↑ صفحہ: 12 — https://gallica.bnf.fr/ark:/12148/bpt6k131893w/f23.item
- ↑ http://www.britannica.com/EBchecked/topic/280706/Ibn-al-Muqaffa
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119081409 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ مصنف: آزاد اجازت نامہ — مدیر: آزاد اجازت نامہ — ناشر: آزاد اجازت نامہ — خالق: آزاد اجازت نامہ — اشاعت: آزاد اجازت نامہ — باب: آزاد اجازت نامہ — جلد: آزاد اجازت نامہ — صفحہ: آزاد اجازت نامہ — شمارہ: آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — ISBN آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — اقتباس: آزاد اجازت نامہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ حلاج، علی میرفطروس، ص 98.
زمرہ جات:
- 724ء کی پیدائشیں
- 757ء کی وفیات
- بغداد میں وفات پانے والی شخصیات
- بصرہ میں وفات پانے والی شخصیات
- آٹھویں صدی کی ایرانی شخصیات
- آٹھویں صدی کی عباسی شخصیات
- آٹھویں صدی کے عرب مصنفین
- آٹھویں صدی کے مسلمان
- آٹھویں صدی میں خلافت عباسیہ سے سزائے موت یافتہ شخصیات
- ایرانی مصنفین
- بصری شخصیات
- زرتشتیت سے اسلام قبول کرنے والی شخصیات
- سزائے موت یافتہ ایرانی شخصیات
- شعوبیہ
- فارسی عربی مترجمین
- قرون وسطی کے فارسی مصنفین
- 750ء کی دہائی کی وفیات