ابن ندیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ابن ندیم
معلومات شخصیت
پیدائش 10ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 17 ستمبر 995  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Black flag.svg دولت عباسیہ[1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کتابیات ساز،  مؤرخ،  مصنف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں الفہرست  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P islam.svg باب اسلام

محمد بن اسحٰق بن ندیم (وفات: 995ء) جو ابن ندیم کے نام سے مشہور ہیں۔ ان کا پورا نام ابوالفراج محمد ابن اسحاق الندیم تھا۔ ابن ندیم بغداد کے باشندے تھے۔ اس نے عربی زبان کی پہلی انسائیکلو پیڈیا الفہرست تصنیف کی۔[2] الفہرست میں بے شمار مصنفوں کی اور ان کتب کا ذکر ہے جو اب ناپید ہو چکی ہیں۔ ابن ندیم 10 ویں صدی عیسوی کے عرب تھے۔[3][4] ابن ندیم خلیفہ ہارون الرشید کے دربار میں ایک مستند موسیقار کی حیثیت سے بھی اپنی خدمات سر انجام دیتے رہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://libris.kb.se/katalogisering/khwztdt35vmv9mv — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 8 جولا‎ئی 2013
  2. "FEHREST". Encyclopædia Iranica. 
  3. Nicholson، Reynold Alleyne (1953). A Literary History of the Arabs (بزبان انگریزی). Library of Alexandria. صفحہ 362. ISBN 978-1-4655-1022-8. 
  4. Gray, Louis Herbert (1915), Iranian material on the Fihrist (3/1 ed.), Le Muséon, p. 24–39