ابن نما حلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نجم الدین، جعفر بن محمد بن جعفر بن ہبۃ اللہ بن نما حلی (ولادت 567۔ وفات 645 ھ)، چھٹی صدی ہجری کے مشہور شیعہ فقیہ، اصولی اور عظیم عالم ہیں۔ عراق کے شہر حلہ میں پیدا ہوئے۔

شاگردان[ترمیم]

علامہ حلی ان کے شاگردوں میں سب سے مشہور ہیں۔

آثار[ترمیم]

  • ذوب النضار فی شرح أخذ الثار، معروف بہ شرح الثار ان کی مشہور کتاب ہے جو بحار الانوار کی جلد نمبر 45 کے آخر میں صفحہ نمبر 346 سے شروع ہو کر مکمل طور پر نقل ہوئی ہے۔[1]
  • مثیر الاحزان

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "al-shia.org الشیعہ"۔ 08 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2017