ابوبکر عبدالرحمن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

94ھ۔۔۔712ء

فقیہہ و محدث۔ نام محمد۔ کنیت ابوبکر۔ حضرت عمر کے عہد خلافت میں پیدا ہوئے۔ آپ کا شمار مدینہ کے ساتھ مشہور فقہا میں ہوتا ہے۔ احادیث پر بڑا عبور تھا۔ بیشتر احادیث زبانی یاد تھیں۔ اموی خلفا بالخصوص عبدالملک بن مروان آپ کا بڑا مداح اور قدردان تھا۔