ابوبکر (نام)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ابوبکر (ضد ابہام) سے رجوع مکرر)

ابوبکر (عربی: أبو بكر) ایک صحابی، محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور پہلے خلیفہ اسلام۔ آپ کا اصل نام عبد اللہ یا ابو الکعبہ اور ابوبکر آپ کی کنیت ہے۔ آپ کا لقب، صدیق ہے، جس کا مطلب ہے۔ تصدیق کرنے والا، آپ نے سب سے پہلے محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نبی و رسول ہونے کی تصدیق کی۔آپ کا دوسرا لقب عتیق یعنی جہنم سے آزاد کیا ہوا ہے۔

اہل سنت مسلمانوں میں یہ نام وسیع پیمانے پر استعمال کیا جاتا ہے۔ دیگر ہجے و املام میں ابو بکر، ابوبکر، ابی بکر وغیرہ۔ آپ کی بیٹی عائشہ کی شادی محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے ہوئی۔

نام کے ساتھ افراد[ترمیم]

صدر اسلام اور قرون وسطی[ترمیم]

اٹھارویں صدی تا دور جدید[ترمیم]

فٹ بال کھلاڑی اور دیگر کھلاڑی[ترمیم]

دیگر استعمال[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]