ابوظبی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ابوظہبی سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
امارت ابوظبی
Emirate of Abu Dhabi

إمارة أبوظبي
امارت
Flag of امارت ابوظبیEmirate of Abu Dhabi
Flag
Coat of arms of امارت ابوظبیEmirate of Abu Dhabi
Coat of arms
متحدہ عرب امارات میں ابوظہبی کا مقام
متحدہ عرب امارات میں ابوظہبی کا مقام
ملک Flag of the United Arab Emirates.svg متحدہ عرب امارات
امارت  ابوظبی
برطانیہ سے آزادی 2 دسمبر 1971
نشست ابوظبی (شہر)
ذیلی تقسیم
حکومت
 • قسم مطلق بادشاہت
 • امیر خلیفہ بن زائد آل نہیان
رقبہ
 • کل 67,340 کلو میٹر2 (26,000 مربع میل)
آبادی (2015)
 • کل 2,784,490[1]
 • کثافت 35.7/کلو میٹر2 (92/مربع میل)
منطقۂ وقت متحدہ عرب امارات معیاری وقت (UTC+4)
خام ملکی پیداوار[2] امریکی ڈالر 0.27 ٹرلین
خام ملکی پیداوار امریکی ڈالر 95,000
ابوظبی کی بلند عمارات

ابوظبی متحدہ عرب امارات کی 7 امارتوں میں سب سے بڑی امارت ہے اور اس کا شہر ابوظبی ملک کا دارالحکومت ہے۔ یہ خلیج فارس کے وسط مغربی ساحل پر انگریزی حرف T کی شکل کے ایک جزیرے پر آباد ہے۔ جہاں 2000ء کے اندازے کے مطابق 10 لاکھ نفوس آباد ہیں جن میں 80 فیصد غیرملکی تارکین وطن ہیں۔

امارت ابوظبی ملک کی کل دولت کے 70 فیصد حصے کی مالک ہے۔ العین ریاست کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی 2003ء کی مردم شماری کے مطابق 3 لاکھ 48 ہزار ہے۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.scad.ae.  |title= غائب یا خالی (معاونت)
  2. https://www.scad.ae