ابوعمر قطب الدین سہروردی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ابوعمرقطب الدین سہروردی کے نام کے متعلق کافی ابہام ہے بعض جگہ شیخ قطب الدین عمر سہروردی اور بعض جگہ ابو عمر سہروردی بھی تحریر ہے۔ آپ مرشد ہیں عبدالقاہرابو نجیب السہروردی الصدیقی کے سلسلے کے جبکہ انہوں نے اپنے والد شیخ محمد سہروردی سے سلوک کی تربیت حاصل کی تھی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تاریخ اولیاء،ابو الاسفارعلی محمد بلخی،صفحہ258،نورانی کتب خانہ قصہ خوانی بازار پشاور