ابوالحسن اصفہانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ابو الحسن اصفہانی سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
ابوالحسن اصفہانی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1902[1][2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ وفات سنہ 1981 (78–79 سال)[1][2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت پاکستان مسلم لیگ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ جانز  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ سفارت کار،  سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

ابو الحسن اصفہانی (انگریزی: Abul Hassan Isphani) ایک پاکستانی قانون ساز اور سفارت کار تھے۔ ان کا تعلق اصفہانی خاندان سے تھا اور وہ سینٹ جانز کالج، کیمبرج سے تعلیم یافتہ تھے۔ ان کا شمار تحریک پاکستان کے اہم رہنماوں میں کیا جاتا ہے۔ ستمبر 1947ء سے فروری 1952ء تک ریاستہائے متحدہ میں پاکستان کے سفیر بھی رہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: http://id.worldcat.org/fast/1716597 — بنام: M. A. H. Ispahani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.si/opac7/conor/260116067 — بنام: Mirza Abol Hassan Ispahani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
سفارتی عہدے
ماقبل 
قیام عہدہ
ریاستہائے متحدہ میں پاکستانی سفیر
1948–1952
مابعد 
محمد علی بوگرہ