ابو الحسن سغدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شيخ الاسلام علی بن الحسين السغدی (461 ھ = 1068ء)جو شیخ الاسلام السغدی اور علی السغدی سے معروف ہیں۔
على بن الْحُسَيْن بن مُحَمَّد القاضى ركن الاسلام ابو الحسن السغدى بڑے حنفی فقیہ جو قریہ سغد کے رہنے والے تھے سغد سمرقند کے نواح میں واقع ہے لیکن بخارا میں سکونت پزیر رہے اور یہاں پر عہدہ قضااور افتاء پر بھی رہے یہیں وفات پائی
سمعانی نے کہا وہ امام فاضل اور فقیہ تھے اعلیٰ محدث تھے
ان سے شمس الائمہ سرخسی نے روایت کی حنفیہ کی روایت انہی پر ختم ہو جاتی ہے۔


تصانیف[ترمیم]

  • النتف، فتاوی کی کتاب ہے۔
  • شرح الجامع الكبير۔ امام حسن شیبانی کی شرح ہے۔
  • ادب القاضی خصاف کی شرح[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. موسوعہ فقہیہ ،جلد9 صفحہ 321، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا لموسوعہ