ابو الحسن عامری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ابو الحسن عامری
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 913[1]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خراسان  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 6 جنوری 992 (78–79 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلسفی  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو الحسن محمد العامری بن ابی زر یوسف العامری النیشابوری (تقریباً 300ھ/913ء — 27 شوال 381ھ/6 جنوری 992ء) مع صوفیانہ تعلیمات ایک منطق دان اور فلسفی تھے۔ ابو الحسن نیشابور میں پیدا ہوئے جہاں انہوں نے مذہبی علوم پڑھنا شروع کیے اور پھر گاؤں نزد بلخ "شامستیان" چلے گئے جہاں انہوں نے ابو زید بلخی سے فلسفہ کی تعلیم لی۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12199021m — بنام: Muḥammad ibn Yūsuf al- ʿĀmirī — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. Tabatabai, Sayyed Javad, Dinani, Gholamhossein Ebrahimi and Nejad, Saleh, “Abū al-Ḥasan al-ʿĀmirī”, in: Encyclopaedia Islamica, Editors-in-Chief: Wilferd Madelung and, Farhad Daftary. Consulted online on 14 October 2017