ابو الشعثاء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ابوالشعثاء جابر بن زید الازدی 21ھ میں بصرہ میں پیدا ہوئے۔حضرت عمر فاروق کے دور خلافت کے زمانے میں ۔ تفسیر ،حدیث اور فقہ کے امام تھے۔ حضرت عبد اللہ بن عباسؓ کے خاص شاگردوں میں سے تھے ان کی وفات 93ھ میں بصرہ میں ہوئی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اعلام ،زرکلی،ص 104/2