ابو عباس طبری
ظاہری ہیئت
(ابو العباس الطبری سے رجوع مکرر)
| ابو عباس طبری | |
|---|---|
| (عربی میں: أحمد بن عبد الله بن مُحمَّد بن أبي بكر بن مُحمَّد بن إبراهيم الطبري) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | سنہ 1218ء [1][2][3][4][5] مکہ [6] |
| وفات | سنہ 1295ء (76–77 سال)[1][2][3][4][5] مکہ |
| مدفن | جنت المعلیٰ |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | فقیہ |
| مادری زبان | عربی |
| پیشہ ورانہ زبان | عربی |
| درستی - ترمیم | |
ابو العباس الطبری یہ محب الدين الطبری سے بھی معروف ہیں جو شیخ الحرمین کہلاتے ہیں۔
نام
[ترمیم]ان کا مکمل نام احمد بن عبد الله بن محمد الطبری، ابو العباس محب الدين،جو حافظ، فقيہ، شافعی مسلک کے امام ہیں۔
ولادت
[ترمیم]ان کی ولادت 615ھ بمطابق 1218ء مکہ مکرمہ میں ہوئی۔ یہ شیخ الحرمین کہلاتے ہیں
تصنیفات
[ترمیم]ان کی مطبوعہ تصنیفات میں مندرجہ ذیل ہیں
- ذخائر العقبى في مناقب ذوی القربى
- الرياض النضرة فی مناقب العشرة دو جلد
- السمط الثمين فی مناقب امہات المؤمنين
- القِرى لقاصد ام القرى
- الاحكام 6 جلدوں میں
وفات
[ترمیم]ان کی وفات 694ھ بمطابق 1295ء مکہ مکرمہ میں ہوئی [7]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ناشر: او سی ایل سی — وی آئی اے ایف آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/90058588 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2018
- ^ ا ب سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp00365547 — بنام: Aḥmad Ibn-ʿAbdallāh aṭ Ṭabarī
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb113526318 — بنام: Aḥmad ibn ʿAbd Allāh ibn Muḥammad al-Šāfiʿī Muḥibb al-Dīn al- Ṭabarī — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/7407 — بنام: Aḥmad ibn ʿAbd Allāh al-Ṭabarī
- ^ ا ب بنام: Muḥibb al-Dīn Aḥmad ibn ʻAbd Allāh Ṭabarī — آسٹریلیا شخصی آئی ڈی: https://trove.nla.gov.au/people/982428 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : مُعجم المُفسِّرين — اشاعت سوم — صفحہ: 60 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ADL1988ARAR
- ↑ طبقات الشافعيہ 5/ 8، شذرات الذهب : 5/ 425