مندرجات کا رخ کریں

ابو الہول (اخبار )

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ابو الہول (عربی: أبو الهول، انگریزی: Abu al-hawl) عربی زبان میں شائع ہونے والا ایک اخبار تھا۔ یہ اخبار 1906 سے 1941 تک برازیل کے شہر ساؤ پولو سے شائع ہوتا تھا۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. پال امر (15 July 2014)۔ مشرق وسطی اور برازیل۔ اینڈین یونیورسٹی پریس۔ صفحہ: 204۔ ISBN 978-0-253-01496-2۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2016