ابو بکر بن حسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ابو بکر بن حسن
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 647 (عمر 1372–1373 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقام وفات سانحۂ کربلا  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات قتل
مدفن کربلا
والد حسن ابن علی  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ام ولد یا رملہ
بہن/بھائی
فاطمہ بنت حسن،  قاسم بن حسن،  طلحہ بن حسن،  حسین بن حسن بن علی،  حسن المثنیٰ،  زید بن حسن  ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں سانحۂ کربلا  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو بکر بن حسن حسن ابن علی کے بیٹے تھے، حسن علی بن ابی طالب کے بیٹے تھے۔ 61ھ میں اپنے چجا حسین ابن علی کے ہمراہ میدان کربلا میں موجود تھے، کربلا میں عبد اللہ بن عقبہ غنوی کے تیر سے شہید ہوئے، ابو بکر کی شہادت قاسم بن حسن کے بعد ہوئی تھی۔

نسب[ترمیم]

ابو بکر بن حسن بن علی بن ابی طالب بن عبدالمطلب بن ہاشم بن عبد مناف بن قصی بن کلاب بن مرہ بن کعب بن لوی بن لوی بن غالب، غالب بن فہر بن مالک بن قریش بن کنانہ بن خزیمہ بن مدركہ بن الياس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان۔۔[1]

آپ کے والد حسن ابن علی ہیں اور حسن بن علی کی زوجہ ام ولد[2] یا رملہ[3][4] آپ کی والدہ ہیں۔ قاسم بن حسن آپ کے بھائی ہیں جو کربلا میں آپ سے پہلے شہید ہوئے تھے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. قاموس الرجال، محمد تقي التستري۔
  2. طبری، تاریخ، ج5، ص468؛ اصفہانی، مقاتل‌الطالبیین، ص92۔
  3. اصفہانی، مقاتل‌الطالبیین، ص92۔
  4. سماوی، ابصارالعین، ص72