ابو حسن قابسی
ظاہری ہیئت
| محدث | |
|---|---|
| ابو حسن قابسی | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 30 مئی 936ء قیروان [1] |
| وفات | 21 اکتوبر 1012ء (76 سال) قیروان |
| وجہ وفات | طبعی موت |
| شہریت | خلافت عباسیہ |
| کنیت | ابو حسن |
| مذہب | اسلام |
| فرقہ | اہل سنت |
| طبی کیفیت | اندھا پن |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | سائنس دان ، مفسرِ قانون [1] |
| شعبۂ عمل | روایت حدیث |
| درستی - ترمیم | |
القابسی(324ھ - 403ھ) ابو حسن علی بن محمد بن خلف معافری ہے، جو قابسی کے نام سے مشہور تھے۔ آپ قیروان کے مالکی المسلک عالم دین تھے۔ آپ 324ھ – 935 عیسوی قیروان میں پیدا ہوئے اور آپ کا نام قابسی، قیروان کے شہر قابس کی نسبت سے رکھا گیا یے۔ آپ یہیں پلے بڑھے، علم حاصل کیا اور بالآخر یہیں 403ھ میں وفات پائی۔ امام جلال الدین سیوطی نے ان کے بارے میں ذکر کیا ہے کہ وہ حدیث کے الحافظ، الرجال کو جاننے والے، اصول و فروع کے جاننے والے، فقہ کے ماہر، متقی اور پرہیز گار تھے۔[2][3][4]
او فروع نوف
[ترمیم]آپ کی مشہور کتب میں سے درج ذیل ہیں۔
- المو پرہیز گار فقه وأحكام الديانة
- ملخص الموطأ
- كتاب الاعتقادات
- كتاب الذكر والدعاء
- الرسالة المفصلة لأحوال المتعلمين وأحكام المعلمين والمتعلمين
- تأثر القابسي برسالة ابن سحنون المسماة آداب المعلمين
وفات
[ترمیم]آپ نے 403ھ میں قیروان میں وفات پائی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب مدیر: ایمائنول کواکو اور ہینری لوئس گیٹس — عنوان : Dictionary of African Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.oxfordreference.com/view/10.1093/acref/9780195382075.001.0001/acref-9780195382075
- ↑ "معلومات عن أبو الحسن القابسي على موقع viaf.org"۔ viaf.org۔ 12 سبتمبر 2016 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=(معاونت) - ↑ "معلومات عن أبو الحسن القابسي على موقع opc4.kb.nl"۔ opc4.kb.nl۔ 2019-12-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ "معلومات عن أبو الحسن القابسي على موقع id.worldcat.org"۔ id.worldcat.org۔ 8 ديسمبر 2019 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=(معاونت)
بیرونی روابط
[ترمیم]- الاهوائي، التربية في الإسلام، 1983
- القابسي، الرسالة المفصلة لأحوال المتعلمين وأحكام المتعلمين كاملة (راجع كتاب الاهوائي ص 261 -349)
- السيوطي، الأشباه والنظائر في في قواعد وفروع الفقه، دار الكتب العلمية، 1983