ابو حسین سرکار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

1895ء - 1969ء

سابق مشرقی پاکستان کے وزیر اعلٰی ( 1958ء ) ۔
تحریک پاکستان کے رہنما۔ برطانوی دور حکومت میں انہیں تحریک پاکستان کے سلسلے میں کئی بار جیل جانا پڑا۔
رکن ایسٹ بنگال لیجسلیٹو اسمبلی 1958ء۔
1959ء میں ایبڈو کے تحت نااہل قرار دئے گئے۔
کرشک سرامک پارٹی کے سربراہ بھی رہے۔