مندرجات کا رخ کریں

ابو حمزہ (ترجمان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ناجی ابو سیف ماہر
سنہ 2023ء میں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (عربی میں: ناجي ماهر أبو سيف)  ویکی ڈیٹا پر  (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 10 اپریل 1995ء [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الشاطی   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 18 مارچ 2025ء (30 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات فضائی حملہ   ویکی ڈیٹا پر  (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر  (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستِ فلسطین   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت تحریک جہاد اسلامی در فلسطین   ویکی ڈیٹا پر  (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
ترجمان [3][2]
برسر عہدہ
29 اگست 2014  – 18 مارچ 2025 
عملی زندگی
پیشہ ترجمان [3][2]  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت القدس بریگیڈز   ویکی ڈیٹا پر  (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ناجی ابو سیف ماہر[4] المعروف ابو حمزہ القدس بریگیڈز کے عسکری ترجمان تھے، جو فلسطین میں سرگرم تحریک جہاد اسلامی فلسطین کا عسکری ونگ ہے۔ انھوں نے فلسطینی مزاحمتی تحریک میں نمایاں کردار ادا کیا اور عسکری و سفارتی سطح پر تنظیم کے موقف کی ترجمانی کی۔

زندگی

[ترمیم]

ابو حمزہ کی ذاتی زندگی کے بارے میں تفصیلات محدود ہیں۔ وہ کئی برسوں تک سرایا القدس کے ترجمان رہے اور فلسطینی مزاحمت سے متعلق متعدد اہم مواقع پر بیانات جاری کیے۔ انھوں نے مزاحمت کے بیانیے کو عالمی سطح پر پہنچانے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔

عسکری خدمات

[ترمیم]

ابو حمزہ سرایا القدس (القدس بریگیڈز) کے عسکری ترجمان کے طور پر تنظیم کے عسکری آپریشن اور پالیسیوں کو میڈیا تک پہنچانے کے ذمہ دار تھے۔ وہ نہ صرف فلسطینی عوام کے اندر تنظیم کی حکمت عملیوں کی وضاحت کرتے تھے بلکہ عالمی سطح پر بھی تنظیم کا موقف پیش کرتے تھے۔

وفات

[ترمیم]

17 مارچ 2025ء (بہ مطابق 17 رمضان 1446ھ) کو سرایا القدس نے اعلان کیا کہ ابو حمزہ ایک عسکری کارروائی کے نتیجہ میں شہید ہو گئے۔ ان کی وفات کی مکمل تفصیلات ابھی تک سامنے نہیں آئی ہیں، تاہم ان کی شہادت فلسطینی مزاحمتی تحریک کے لیے ایک بڑا نقصان سمجھی جاتی ہے۔[5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. تاریخ اشاعت: 10 اپریل 2025 — الحسني sur X : "إلى أخي وحبيبي وصديقي في ذكرى ميلاده الثلاثين. إني يا أخي أشتاق....
  2. 1 2 3 تاریخ اشاعت: 18 مارچ 2025 — استشهاد "أبو حمزة".. من هو ملثم سرايا القدس الأشهر؟
  3. 1 2 تاریخ اشاعت: 29 اگست 2014 — سرايا القدس: سلاح المقاومة مقدس والمقاومة وبدأنا الاستعداد لمعركة التحرير
  4. "من هو أبو حمزة الناطق العسكري لسرايا القدس؟"۔ موقع جنوبية۔ 18 مارچ 2025۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-03-18
  5. "استشهاد أبو حمزة الناطق العسكري باسم سرايا القدس"۔ بوابة الشروق۔ 18 مارچ 2025۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-03-18