ابو حیان غرناطی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
أبو حيان الغرناطي
معلومات شخصیت
پیدائش نومبر 1256[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خائن  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 جولا‎ئی 1344 (87–88 سال)[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش مسلم
شہریت Mameluke Flag.svg سلطنت مملوک  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اہل سنت و الجماعت
فرقہ ظاہری[4]
عملی زندگی
کنیت أبو حَيّان[5]
دور 754 هـ - 745 هـ // 1353م - 1344م
استاد ابن دقیق العید،  امام بوصیری  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نمایاں شاگرد تاج الدین السبکی،  تقی الدین سبکی،  بدر الدين بن جماعہ  ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ الٰہیات دان،  ماہرِ علم اللسان،  مفسر قرآن،  شاعر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل الٰہیات،  علم زبان،  تفسیر قرآن  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں تفسیر البحر المحیط  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو حیان الغرناطی ، محمد بن یوسف ابن علی ابن یوسف ابن حیان نامور مصنفین اور فقہاء میں سے ایک ہیں ۔ انہیں ابو حیان الاندلسی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔وہ 654 ھ میں غرناطہ میں پیدا ہوئے ۔  وہ اپنے وقت میں قرآن اور عربی مصنفین میں سب سے اہم مفسر تھے۔  ان کی تفسیر البحر المحیط فی تفسیر القرآن قرانی ادب ، اصطلاحات اور لغت نویسی کے حوالے سے ایک اہم کتاب ہے۔

کام۔[ترمیم]

اس نے ساٹھ سے زائد کتابیں لکھی تھیں جن میں سے نصف ضائع ہو چکی تھیں۔ ان میں سے سب سے اہم کام یہ ہیں:

  • الإلماع في إفساد إجازة الطباع۔
  • ارتشاف الضرب من لسان العرب۔
  • التذييل والتكميل۔
  • إتحاف الأريب بما في القرآن من الغريب۔
  • النافع في قراءات نافع۔
  • الأثير في قراءة ابن كثير۔
  • تقريب النائي إلى قراءة الكسائي۔
  • الإدراك في لسان الأتراك۔
  • نور الغبش في لسان الحبش۔
  • البحر المحيط
  • النهر الماد وهو اختصار لتفسيره الذي سمّاه البحر المحيط
  • نهاية الإغراب في التصريف والإعراب

انتقال[ترمیم]

ابو حیان اپنی زندگی کے اختتام پر نابینا ہو گئے۔وہ 745 ھ میں قاہرہ میں فوت ہوئے اورقاہرہ المعز کے باب النصر قبرستان میں دفن کئے گئے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12442748c — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118841327 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
  3. ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: http://id.worldcat.org/fast/150356 — بنام: Abū Ḥayyān Muḥammad ibn Yūsuf — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ابن حجر العسقلاني، الدرر الكامنة في أعيان المائة الثامنة، 4/304
  5. نهاد عبد الفتاح فريح (2017-01-01). اعتراضات أبي حيان لأعلام نحاة البصرة والكوفة (سلسلة الرسائل والدراسات الجامعية) (بزبان عربی). Dar Al Kotob Al Ilmiyah دار الكتب العلمية. ISBN 978-2-7451-7068-2. 21 سبتمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ.