ابو زرعہ الرازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ابو زرعہ الرازی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 809  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
رے  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 1 ستمبر 878 (68–69 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
رے  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Black flag.svg خلافت عباسیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
استاد احمد بن حنبل،  ابن ابی شعبہ،  ابو نعیم اصفہانی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں استاد (P1066) ویکی ڈیٹا پر
قابل ذکر شاگرد ابو حاتم الرازی،  مسلم بن حجاج  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شاگرد (P802) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ محدث  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان عربی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عمل علم حدیث  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شعبۂ عمل (P101) ویکی ڈیٹا پر

ابو زرعہ الرازی (پیدائش: 816ء– وفات: یکم ستمبر 878ء) محدث، عالم، مدونِ حدیث تھے۔

کردار اور شخصیت[ترمیم]

ابو زرعہ الرازی مشہور حفاظ حدیث میں سے ایک ہیں۔ ایک قول ہے کہ ابو زرعہ کو سات لاکھ احادیث حفظ تھیں۔ فقیہ پرہیزگار، کنارہ کش، عبادت گزار، متواضع اور خشوع و خضوع والے عالم تھے۔ ان کی پرہیزگاری کی شہادت اِن کے ہم عصر علما نے بھی دی ہے کہ وہ اپنے تمام ہم عصروں کے بلند پایہ عالم تھے۔ ابوزرعہ نے اپنی جوانی امام احمد بن حنبل کے ہمراہ بسر کی ہے اور صرف پنجگانہ فرض نماز کی ادائیگی پر اکتفاء کرتے اور امام احمد بن حنبل سے اپنی گفتگو کو غنیمت جانتے ہوئے نوافل اداء نہ کرتے کہ امام احمد بن حنبل سے اکتسابِ علم زیادہ کرسکیں۔[1]

وفات[ترمیم]

ابو زرعہ کی وفات بروز پیر 29 ذوالحجہ 264ھ/ یکم ستمبر 878ء کو ہوئی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ابن کثیر: البدایہ والنہایہ، جلد 11، صفحہ 84۔ مطبوعہ لاہور