ابو سعید خادمی
Appearance
ابو سعید خادمی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1701ء [1] قونیہ [2] |
وفات | سنہ 1762ء (60–61 سال)[3][4] قونیہ [5] |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | فقیہ [2] |
شعبۂ عمل | فقہ [2]، اصول فقہ [2] |
درستی - ترمیم ![]() |

ابو سعید الخادمی فقہ حنفی کے علما اور صاحب اصول فقیہ کا نام ہے۔
ولادت
[ترمیم]ابو سعید الخادمی 1113ھ بمطابق 1701ء بستی خادم تو قونیہ(ترکی) کے نواح میں واقع ہے۔ یہ اصل میں بخاری تھے۔
نام
[ترمیم]محمد بن محمد بن مصطفى بن عثمان، ابو سعيد الخادمی ہے۔
تعلیم
[ترمیم]اپنے والد سے تعلیم حاصل کی ان کا درس اياصوفيہ استنبول میں بہت مشہور تھا ۔
تالیفات
[ترمیم]ان کی تالیفات میں سے
- مجمع الحقائق۔ فی اصول الفقہ
- منافع الدقائق - اس میں شرح ہے اصول فقہ کی۔
- حاشيۃ على درر الحكام - فقہ حنفی کی کتاب ہے
- البريقۃ المحموديۃ فی شرح الطريقۃ المحمديہ للبركلی - چار جلدوں میں ہے،
- شرح الرسالة الولديۃ للغزالی -
- الوصايا -
- حقيقۃ كلمۃ التوحيد عند الكلاميين والصوفيہ -
- حكم قرأة آيۃ الكرسي عقب الصلاة - ایک رسالہ ہے۔
- خزائن الجواهر -
- رسالہ فی تفسيرالبسملہ -
وفات
[ترمیم]1176ھ بمطابق 1763ء بستی خادم میں وفات پائی۔[6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb15084051c — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مارچ 2017 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب پ ت https://opac.diamond-ils.org/agent/9711 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اگست 2022
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb15084051c — بنام: Ebû Saîd Hâdimî — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ این یو کے اے ٹی - آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=1207&url_prefix=http://nukat.edu.pl/aut/&id=n2016140978 — بنام: ibn Mustafā al Hâdimî Muhammad
- ↑ https://opac.diamond-ils.org/agent/9711 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اگست 2022
- ↑ الأعلام، خير الدين الزركلی، دار العلم للملايين بيروت