ابو سہل الکوہی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ابو سہل الکوہی
Gravure originale du compas parfait par Abū Sahl al-Qūhī.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 940  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طبرستان  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1000 (59–60 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Iran.svg ایران  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ریاضی دان، ماہر فلکیات، منجم، طبیعیات دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ریاضی، فلکیات  ویکی ڈیٹا پر شعبۂ عمل (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت بغداد  ویکی ڈیٹا پر نوکری (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو سہل ویجن بن وشم الکوہی، ان سائنس دانوں میں شامل ہیں جنہوں نے بویہی دورِ حکومت میں ریاضی اور فلک بر کام کیا، ان کا تعلق طبرستان سے تھا مگر بغداد آ گئے اور چوتھی صدی ہجری کے اواخر میں شہرت پائی، ابن العبری کہتے ہیں : “وہ ہندسہ اور علمِ ہیئت کے انتہائی عالم تھے ”، حساس فلکیاتی تجربات اور آلاتِ رصد بنانے کے ماہر تھے، انہوں نے بغداد میں اپنے گھر کے صحن میں ایک رصدگاہ بنائی تھی جسے دیکھنے کے لیے شرف الدولہ خود آئے تھے، انہوں نے ہندسی استدلال سے بعض ہندسی مسائل حل کیے۔

تالیفات[ترمیم]

ان کی فلک اور ریاضی پر قیمتی تصانیف ہیں جن میں قابلِ ذکر یہ ہیں : کتاب مراکز الاکر، کتاب صفہ الاسطرلاب، کتاب الاصول فی تحریکات کتاب اقلیدس، البرکار التام والعمل بہ، کوہی کی وفات 390ھ کو ہوئی۔

حوالہ جات[ترمیم]