ابو شامہ
ظاہری ہیئت
| ابو شامہ | |
|---|---|
| (عربی میں: أبو شامة المقدسي) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 10 جنوری 1203ء دمشق |
| وفات | 12 جون 1267ء (64 سال) دمشق |
| مدفن | مقبرہ دحداح |
| عملی زندگی | |
| استاد | عز بن عبد السلام ، علم الدین سخاوی ، الآمدی ، ابن قدامہ |
| پیشہ | عالم ، فقیہ ، مورخ ، مصنف ، محدث |
| مادری زبان | عربی |
| پیشہ ورانہ زبان | عربی [1] |
| شعبۂ عمل | تاریخ ، فقہ ، قرآنیات ، علم حدیث |
| کارہائے نمایاں | الروضتین فی تاریخ الدولتین |
| درستی - ترمیم | |
ابو شامہ بہت بڑے مؤرخ، محدث،اور فقہ حنفی کے اکابر میں سے ہیں۔
نام
[ترمیم]عبد الرحمن بن اسماعیل بن ابراہیم ابو القاسم مقدسی لقب شہاب الدین اور کنیت ابو شامہ تھی ۔
ولادت
[ترمیم]اصل میں بیت المقدس سے تھے، ان کی ولادت دمشق میں 599ھ 1202ء میں ہوئی یہیں زندگی بسر کی یہیں وفات ہوئی۔
دار الحدیث کے شیخ
[ترمیم]دمشق میں دار الحديث الاشرفیہ کے شیخ لگے اور بہترین علمی خدمات سر انجام دیں
تصنیفات
[ترمیم]- كتاب الروضتين في أخبار الدولتين: الصلاحية والنورية
- ذيل الروضتين
- تراجم رجال القرنين السادس والسابع
- مختصر تاريخ ابن عساكر 5 جلدیں
- المرشد الوجيز إلى علوم تتعلق بالكتاب العزيز
- إبراز المعانی فی شرح الشاطبية،
- الباعث على إنكار البدع والحوادث
- كشف حال بني عبيد
- الفاطميين
- الوصول في الأصول
- مفردات القراء
- نزهة المقلتين في أخبار الدولتين
وفات
[ترمیم]دو آدمی فتوی پوچھنے کے بہانے آئے اور 665ھ 1267ء میں انھیں قتل کیا گیا [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14647678v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ الأعلام خیر الدین زركلی
زمرہ جات:
- 1203ء کی پیدائشیں
- 10 جنوری کی پیدائشیں
- دمشق میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1267ء کی وفیات
- 12 جون کی وفیات
- دمشق کی وفیات
- 1202ء کی پیدائشیں
- حنفی فقہا
- مسلمان مورخین
- دمشق کی شخصیات
- عرب مؤرخین
- شافعیہ
- سنی علماء اسلام
- قراء قرآن
- اسلام کے مسلمان مورخین
- سوری مورخین
- 1248ء کی وفیات
- سوری شعرا
- سوری مصنفین
- تیرہویں صدی کے عرب مصنفین
- مقبرہ دحداح میں مدفون شخصیات