ابو عثمان الدمشقی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ابو عثمان الدمشقی
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 914[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ طبیب[1]،  مترجم[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

ان کا نام “ابو عثمان سعید بن یعقوب الدمشقی” طبیب تھے، ابن ابی اصیبعہ ان کے بارے میں لکھتے ہیں : “وہ بغداد کے قابلِ ذکر طبیب تھے، بہت ساری دوسری اور کتبِ طب کا عربی ترجمہ کیا”، ان کی تصانیف میں جالینوس کی کتاب سے جمع کیے گئے مسائل پر مشتمل کتاب “مسائل” اور “مقالہ فی النبض” قابلِ ذکر ہیں .

حوالہ جات[ترمیم]