ابو عنان فارس
ظاہری ہیئت
| |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | سنہ 1329ء [1][2][3][4] فاس |
||||||
| وفات | 10 جنوری 1358ء (28–29 سال) فاس |
||||||
| طرز وفات | قتل | ||||||
| شہریت | مرین سلسلہ شاہی | ||||||
| اولاد | ابوزیان محمد ثانی المرینی [5] | ||||||
| والد | ابو الحسن علی بن عثمان | ||||||
| بہن/بھائی | ابوزیان محمد ثانی المرینی [6] |
||||||
| خاندان | مرین سلسلہ شاہی | ||||||
| مناصب | |||||||
| سلطان | |||||||
| برسر عہدہ 1348 – 10 جنوری 1358 |
|||||||
| دائرہ اختیار | مرین سلسلہ شاہی | ||||||
| |||||||
| دیگر معلومات | |||||||
| پیشہ | سیاست دان ، حاکم | ||||||
| مادری زبان | عربی زبانیں | ||||||
| پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
ابو عنان فارس (1329ء- 1358ء) (عربی: أبو عنان فارس بن علي) مراکش کا ایک مرین سلسلہ شاہی کا حکمران تھا۔ وہ 1348ء میں اپنے والد ابو حسن علی ابن عثمان کا جانشین بنا تھا۔ اس نے سلطنت تلمسان اور افریقیہ تک اپنی حکمرانی کو بڑھایا تھا، جو اب الجزائر اور تیونس کے شمال میں محیط ہے، لیکن وہاں کے عرب قبائل کی بغاوت کی وجہ سے اسے پیچھے ہٹنا پڑا۔ وہ 1358ء میں اپنے وزیر کے ہاتھوں گلا گھونٹ کر مار دیا گیا۔ [7] [8]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/287872 — بنام: Fāris ibn ʻAlī Abū ʻInān al-Marīnī — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مدیر: ایمائنول کواکو اور ہینری لوئس گیٹس — عنوان : Dictionary of African Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.oxfordreference.com/view/10.1093/acref/9780195382075.001.0001/acref-9780195382075
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — وی آئی اے ایف آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/33637885 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ https://doi-org.ezp-prod1.hul.harvard.edu/10.1093/acref/9780195301731.013.48127 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اپریل 2021
- ↑ Encyclopaedia of Islam — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اپریل 2021
- ↑ Encyclopaedia of Islam — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اپریل 2021
- ↑ Fage اور Oliver 1975، صفحہ 358
- ↑ Abun-Nasr 1987، صفحہ 113
زمرہ جات:
- 1329ء کی پیدائشیں
- 1358ء کی وفیات
- 10 جنوری کی وفیات
- افریقا میں چودہویں صدی کے فرماں روا
- تیرہویں صدی کی بربر شخصیات
- تیرہویں صدی کی المغربی شخصیات
- جبل الطارق میں چودہویں صدی
- چودہویں صدی کی بربر شخصیات
- چودہویں صدی کی المغربی شخصیات
- فاس، المغرب کی شخصیات
- مرین سلاطین مراکش
- چودہویں صدی کے مقتول حکمران
- المغرب کے مقتول فرماں روا
- بربر حکمران
- گلا گھونٹنے سے اموات
- 1359ء کی وفیات
- چودہویں صدی کے حکمران
- المغربی شخصیات

