ابو فضل کرمانی
ظاہری ہیئت
| ابو فضل کرمانی | |
|---|---|
| (عربی میں: عبد الرحمن بن محمد بن أميرويه)[1] | |
| معلومات شخصیت | |
| تاریخ پیدائش | سنہ 1065ء |
| تاریخ وفات | سنہ 1149ء (83–84 سال)[1] |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | فقیہ [1] |
| پیشہ ورانہ زبان | عربی |
| درستی - ترمیم | |
الکرمانی (457ھ-543ھ / 1065ء -1149ء ) ایک حنفی فقیہ تھے ۔ جو خراسان میں حنفی مذہب کا سربراہ بنا۔ [2]
حالات زندگی
[ترمیم]وہ رکن الدین ابو فضل عبد الرحمن بن محمد بن امیرویہ بن محمد بن ابراہیم کرمانی حنفی ہیں۔ آپ کرمان میں شوال 457ھ میں پیدا ہوئے، وہیں پلے بڑھے اور مرو کے شیوخ سے جا کر علم حاصل کیا اور وہیں ذو القعدہ کی 20 تاریخ کو 543ھ میں وفات پائی۔[3].[4]
تصانیف
[ترمیم]آپ کی درج ذیل تصانیف ہیں:
- «شرح الجامع الكبير» للشيباني.
- «الإيضاح في شرح التجريد».
- «التجريد» في الفقه.
- جواهر الفتاوى
وفات
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 3 مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام — ناشر: دار العلم للملایین — : اشاعت 15 — جلد: 3 — صفحہ: 327 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
- ↑ خير الدين الزركلي (أيار 2002 م)۔ الأعلام - ج 3۔ بيروت: دار العلم للملايين۔ ص 327۔ 2019-12-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ کتاب}}: تحقق من التاريخ في:|سال=(معاونت) - ↑ معجم المؤلفين - عمر كحالة - ج 5 - الصفحة 172 آرکائیو شدہ 2019-12-15 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ كارل بروكلمان۔ "ركن الدين أبو الفضل عبد الرحمن بن محمد الكرماني"۔ تاريخ الأدب العربي۔ موسوعة شبكة المعرفة الريفية۔ 26 أكتوبر 2016 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ آذار 2013
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|تاریخ رسائی=و|آرکائیو تاریخ=(معاونت)