ابو قاسم زجاجی
ظاہری ہیئت
| ابو قاسم زجاجی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| تاریخ پیدائش | سنہ 892ء |
| تاریخ وفات | سنہ 949ء (56–57 سال) |
| عملی زندگی | |
| استاذ | ابو بکر بن سراج |
| پیشہ | سائنس دان |
| درستی - ترمیم | |
ابو قاسم عبد الرحمن زجاجی (وفات 340ھ)۔ وہ نحوی عبد الرحمٰن بن اسحاق زجاجی ہے، اس کی کنیت ابو قاسم نحوی ہے ۔
حالات زندگی
[ترمیم]ابن خیاط شیعہ تھے اور جامع بنو امیہ دمشق میں تدریس کرتے تھے۔ان کی ظاہری حالت بہت خوبصورت تھی،لباس میں بھی بہت سلیقے کے حامل تھے۔ جب انھوں نے کتاب "الجمل" تالیف کی، تو انھوں نے ہر مسئلہ کی تصنیف اس حال میں کی کہ وہ ہمیشہ وضو میں رہتے تھے۔ ابن خیاط نے شیخ ابو اسحاق زجاج سے پڑھا اور چونکہ وہ ان کے خاص شاگردوں میں شامل تھے، اس لیے ان کا نسب ان کی طرف منسوب کیا گیا۔ انھوں نے ابو جعفر بن رستم طبری، ابو حسن بن کیسان، ابو بکر بن سرّاج، ابو حسن علی بن سلیمان اخفش، ابو بکر محمد بن قاسم انباری، ابو موسی حامض، محمد بن عباس یزیدی اور ابن درید سے بھی علم حاصل کیا ۔[1] [2]
تصانیف
[ترمیم]لغت
- كتنحوجمل في النحو
- كتاب شرح خطبة أدب الكاتب
- شرح أسماء الله الحسنى
- كتاب الأمالي
- الإيضاح في علل النحو
- حروف المعاني (كتاب)