ابو محمد حریری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابو محمد حریری
(عربی میں: أبو محمد القاسم الحريري ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1054ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بصرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 ستمبر 1122ء (67–68 سال)[8]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بصرہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [8]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں مقامات حریری   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو محمد الحریری مقامات حریری کا مصنف اورعربی ادب میں یادگار تحریریں چھوڑنے والا مصنف ہے۔

پورا نام[ترمیم]

پورا نام ابو محمد القاسم بن علی بن محمد بن عثمان، ابو محمد الحريری البصری

ولادت[ترمیم]

ابو محمد الحریری کی ولادت 446ھ بمطابق 1054ء ہے جو عربی النسل تھا۔ وہ عراق میں المثان نامی بستی میں پیدا ہوا۔ بصرے میں پرورش و تعلیم پائی۔

حریری کی وجہ[ترمیم]

حریری ریشم کے کاروبار میں مصروف رہتا تھا اسی وجہ سے حریری مشہور ہوا۔ لیکن علمی مصروفتیں جیسے جیسے بڑھتی گئیں، ریشم کا کاروبار کم ہونے لگا۔ امرا نے اس کو اپنا مقرب بنایا اور ادبا ءاس سے استفادہ کرنے لگے۔ اس کے لباس وغیرہ کی حالت دل پسند نہیں رہتی تھی۔ لیکن ذہنی صلاحیتوں کے لوگ گرویدہ ہو جاتے تھے۔ نظم ادبی نقطہ نظر سے معیاری نہیں لیکن اس کی نثر نگاری نادر روزگار ہے۔ جس میں نظم جیسا رچاو ملتا ہے۔ اس کے تمام اشعار کی کتابی شکل میں ایک جگہ جمع کیا گیا ہے۔ " اور اس کی نہایت بلند پایہ تصنیفات ہیں جن سے صرف اہل علم ہی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

تالیفات[ترمیم]

  • مقامات حریری سب سے زیادہ مقبول تصنیف یہ پچاس مقامات ہیں یہ ادب کی بلند پایہ تصنیف مانی جاتی ہے۔ انھیں مقامات ابو زید سروجی بھی کہا جاتا ہے۔
  • درۃ الغَّواص فی اوھام الخواص عربی ادب پر ہے
  • ملحۃ الإعراب علم نحو میں ہے
  • صدور زمان الفتور وفتور زمان الصدور فی التاريخ۔
  • توشيح البيان جوالغزولی سے نقل کی۔
  • ديوان رسائل شاعری [9]

وفات[ترمیم]

ابو محمدحریری کی 516ھ 1122ء وفات بصرہ میں ہوئی

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118545965 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb122698817 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/al-Hariri — بنام: al-Hariri — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/al-hariri — بنام: al-Hariri — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Nationalencyklopedin
  5. دائرۃ المعارف یونیورسل آن لائن آئی ڈی: https://www.universalis.fr/encyclopedie/al-hariri/ — بنام: ḤARĪRĪ AL- — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک.
  6. بنام: 1054-1122 Abu Muhammed Alcasem — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/34413 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/103325 — بنام: Ḥarīrī — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb122698817 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. الاعلام خیر الدین زركلی