مندرجات کا رخ کریں

ابو کلاب بن ابی صعصعہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابو کلاب بن ابی صعصعہ

معلومات شخصیت
پیدائشی نام ابو كلاب بن ابی صعصعہ
والد أبي صعصعة عمرو بن زيد بن عوف
والدہ شيبة بنت عاصم بن عمرو النجارية
رشتے دار إخوته:
قیس بن ابی صعصعہ
جابر بن ابی صعصعہ
حارث بن ابی صعصعہ
عملی زندگی
طبقہ صحابہ
نسب الخزرجي الأنصاري
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوہ احد
غزوہ خندق
غزوہ خیبر
غزوہ مؤتہ

ابو کلاب بن ابی صعصعہ ( وفات: 8ھ) بنو مازن بن نجار کے ایک انصاری صحابی تھے۔آپ غزوہ احد اور اس کے بعد غزوات میں شریک تھے ، یہاں تک کہ سنہ میں اپنے بھائی جابر بن ابی صعصعہ کے ساتھ غزوہ موتہ میں شہید ہو گئے۔ [1].[2][3]

حوالہ جات

[ترمیم]