ابھینوبالی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابھینوبالی
ذاتی معلومات
پیدائش (1985-06-02) 2 جون 1985 (عمر 38 برس)
دہلی، انڈیا
ماخذ: Cricinfo، 21 اکتوبر 2015

ابھینو بالی (پیدائش 2 جون 1985) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جو ہماچل پردیش کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] سپاٹ فکسنگ اور میچ فکسنگ کی وجہ سے ان کو پابندی کا سامنا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Abhinav Bali"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2015