مندرجات کا رخ کریں

ابیگیل ایڈمز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابیگیل ایڈمز
(انگریزی میں: Abigail Adams ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

ریاستہائے متحدہ امریکا کی خاتون اول
مدت منصب
4مارچ 1797 – 4مارچ 1801
صدر جان ایڈمز
مارتھا واشنگٹن
مارتھا جیفرسن رینڈولف
Second Lady of the United States
مدت منصب
21 اپریل 1789 – 4 مارچ 1797
نائب صدر John Adams
Position established
Ann Gerry (1813)
معلومات شخصیت
پیدائش 22 نومبر 1744ء [1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویماوتھ، میساچوسٹس [5]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 اکتوبر 1818ء (74 سال)[1][6][2][3][4][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوئنسی، میساچوسٹس [5]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات میعادی بخار   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات جان ایڈمز (25 اکتوبر 1764–28 اکتوبر 1818)[9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 6, including Abigail، جان کوئنسی ایڈمز، Charles، and Thomas
تعداد اولاد
رشتے دار Adams political family
Quincy political family
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  مصنفہ [11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [13][14]،  لاطینی زبان [5]،  فرانسیسی [5]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
دستخط

ابیگیل ایڈمز (née سمتھ; نومبر 22, [O.S. 11 نومبر ] 1744 – 28 اکتوبر 1818) امریکی خاتون اول، امریکا کے پہلے صدر جان ایڈمز کی بیوی اور امریکی صدر جان کوئنسی ایڈمز کی والدہ جو امریکا کے چھٹے صدر منتخب ہوئے۔ انھوں نے کبھی باقاعدہ تعلیم حاصل نہیں کی جب جان ایڈمز امریکی انقلاب اور جنگ میں مشغول ہوئے تو دونوں کے درمیان میں خط کتابت شروع ہوئی۔دونوں نے تقریباً بارہ سو خط لکھے۔ وہ سیاسی معاملات کے ساتھ ساتھ امریکی صدر کو غلامی اور عورتوں کے حقوق کے بارے میں بھی لکھتیں تھیں اور اس طرح وہ ساری عمر جان ایڈمز کی غیر رسمی مشیر رئیں۔ ان خطوط میں بالخصوص شادی شدہ عورتوں کے جائداد کے حقوق عورتوں کے لیے تعلیم اور دیگر امور میں برابر کے مواقع کے حصول کے بارے میں لکھتی رئیں۔ ان کے لکھے گئے خطوط امریکی جنگ انقلاب کا آنکھوں دیکھا احوال بیان کرتے ہیں[16]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120500772 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6p26xbn — بنام: Abigail Adams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/4 — بنام: Abigail Adams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32349.htm#i323482 — بنام: Abigail Smith — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب پ مدیر: روسیٹر جونسن
  6. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Abigail-Adams — بنام: Abigail Adams — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. بنام: Abigail Smith Adams — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=133 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=adams — بنام: Abigail Adams
  9. عنوان : Kindred Britain
  10. پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32349.htm#i323482 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
  11. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  12. عنوان : American Women Writers — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  13. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120500772 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  14. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/51790691
  15. https://www.womenofthehall.org/inductee/abigail-adams/
  16. "Barbara Bush, matriarch of Bush dynasty, dies at 92"۔ David Cohen۔ Politico۔ 17 اپریل 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2019 

بیرونی روابط

[ترمیم]