اتاترک فاریسٹ فارم اور چڑیا گھر

متناسقات: 39°56′25″N 32°47′45″E / 39.94015°N 32.79582°E / 39.94015; 32.79582
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Atatürk Orman Çiftliği ve Hayvanat Bahçesi
قسمForest farm, zoo
محل وقوعانقرہ، ترکی
متناسقات39°56′25″N 32°47′45″E / 39.94015°N 32.79582°E / 39.94015; 32.79582
ویب سائٹaoc.gov.tr

اتاترک فاریسٹ فارم اور چڑیا گھر (لاطینی: Atatürk Forest Farm and Zoo) (ترکی زبان: Atatürk Orman Çiftliği ve Hayvanat Bahçesi) انقرہ، ترکی میں ایک وسیع تفریحی کاشتکاری کا علاقہ ہے، جس میں چڑیا گھر، کئی چھوٹے زرعی فارم، گرین ہاؤسز، ریستوراں، ایک ڈیری فارم اور ایک شراب خانہ ہے۔[1]




مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Atatürk Forest Farm and Zoo"