اتالیق پنجاب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ماہنامہ ۔منشی پیارے لال آشوب اور مولوی محمد حسین آزاد کی ادارت میں حکومت پنجاب نے یکم جنوری 1870ء کو جاری کیا۔ چھوٹے سائز کے آٹھ صفحات پر چھپتا تھا۔ علمی، تاریخی اور معاشرتی مضامین شائع ہوتے تھے۔