اتاگا خان
Appearance
اتاگا خان | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | 16 مئی 1562ء |
اولاد | مرزا عزیز کوکا |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم ![]() |
شمس الدین محمد اتگاہ خان (اتاگا خان) (انگریزی: Ataga Khan) (وفات: 15 مئی 1562ء) اکبر کے دربار میں اہم عہدوں پر فائز تھے، وہ سیاست دان اور وکیل تھے، انھیں نومبر 1561ء میں دربار کا وکیل مقرر کیا گیا تھا۔