اتحاد برائے بین القوامی انصاف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اتحاد برائے بین القوامی انصاف (Coalition for International Justice) واشنگٹن ڈی سی اور ہیگ میں قائم ایک بین الاقوامی، غیر منافع بخش تنظیم تھی جو روانڈا اور یوگوسلاویہ کے لیے بین الاقوامی جنگی جرائم کے ٹربیونل کی حمایت کرتی تھی۔ اس کے علاوہ یہ مشرقی تیمور، سیرالیون، کمبوڈیا اور سوڈان میں فوجداری اور عبوری انصاف کے اقدامات کی حمایت کرتی تھی۔

31 مارچ 2006ء کو اتحاد برائے بین القوامی انصاف نے ادارے کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز میں سے ایک خط میں لکھا گیا کہ "اتحاد برائے بین القوامی انصاف ایک مستقل ادارہ بننے کا ارادہ نہیں رکھتی" [1]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cij.org (Error: unknown archive URL)