اتحاد ٹاون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اتحاد ٹاؤن ایک علاقہ ہے جو کراچی،بلدیہ ٹاؤن میں واقع ہے۔ اس علاقے کے حدود میں اللّه اکبر کالونی، خیبرچوک، محمّد خان کالونی شامل ہیں۔ یہاں کی سڑکوں کی صورت خستہ ہے۔ یہاں پینے کا پانی بھی نہیں ہے۔ یہ علاقہ بلوچستان کے شہر حب کے ساتھ لگتا ہے۔