مندرجات کا رخ کریں

اتحاد ٹاون کراچی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اتحاد ٹاون کراچی
انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 24°57′00″N 66°58′00″E / 24.95°N 66.96666667°E / 24.95; 66.96666667   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 7045686  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ

اتحاد ٹاؤن کراچی کے ضلع کیماڑی کے ماڑی پور ٹاؤن کا ایک پسماندہ اور گنجان آباد علاقہ ہے جو کراچی کے مغرب میں واقع ہے۔ اس علاقے کے حدود میں اللّه اکبر کالونی، خیبرچوک، محمّد خان کالونی شامل ہیں۔ یہ علاقہ بلوچستان کے ضلع حب کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔

بنیادی سہولیات کا فقدان

[ترمیم]

اتحاد ٹاؤن میں حکومت کی عدم دلچسپی کے باعث اس علاقے میں پینے کا صاف پانی تک میسر نہیں ہے، بجلی کی عدم دستیابی، ٹوٹی ہوئی سڑکیں، گلی محلوں میں نکاسی آب کا نہ ہونا، سمیت مختلف مسائل سندھ حکومت کو منہ چڑا رہی ہیں۔

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ اتحاد ٹاون کراچی في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2025ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)